• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالا باغ ڈیم زرخیز زمینوں کو ڈبونے کا سبب بنے گا‘ PTI کے پی

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف خیبر پختونخوا نے کالا باغ ڈیم منصوبے کی مخالفت کردی اور معدنیات سے متعلق یکطرفہ فیصلوں کو مسترد کر دیا۔پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر، جنرل سیکرٹری اور عہدے داران کا اجلاس جنید اکبر کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں کالا باغ ڈیم کی مخالفت، معدنیات سے متعلق یکطرفہ فیصلوں کو مسترد کرنے اور قیادت کی رہائی کی قراردادیں منظور کی گئیں۔
اہم خبریں سے مزید