• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی ملازمین کے بچوں کیلئے تعلیمی وظائف کے اجرا کا اعلان

اسلام آ باد (نیو زرپورٹر) وفاقی ملازمین کیلئے تعلیمی وظائف 2025-26 کے اجراء کااعلان کردیا گیا ۔ تعلیمی وضائف کیلئے فارمز اسٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، چوہدری رحمت علی کمیونٹی سنٹرG-7سے دفتری اوقات میں حاصل کیلئے جاسکتے ہیں۔ یہ فارمز اسٹبلیشمنٹ ڈویژن ، بی بلاک کیفے ٹٰیریا ، کوہسار بلاک سے بھی 31اکتوبر 2025 تک حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید