• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیٹرائٹ کے بچوں میں مشی گن کے دیگر شہروں کے مقابلے میں دمے سے متاثر ہونیکا امکان تین گنا زیادہ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست مشی گن کے محکمہ صحت کے تازہ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ریاستی دارالحکومت ڈیٹرائٹ کے 17؍ سال یا اس سے کم عمر کے بچوں میں دمہ (ایستھما) کے باعث اسپتال داخل ہونے کا امکانات ریاست کے باقی بچوں سے تقریباً تین گنا زیادہ ہیں۔ 2019ء سے 2023ء تک کے اعداد و شمار کے مطابق، ڈیٹرائٹ کے بچوں میں دمہ سے موت کا تناسب ریاستی اوسط سے چار گنا سے بھی زائد ہے، باوجود اس کے کہ دمہ سے موت نسبتاً کم ہوتی ہے اور زیادہ تر صورتوں میں زندگی بچائی جا سکتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید