کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سائٹ ایریا میں کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ہو گیا۔ گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک بچہ جاں بحق ہو گیا جس کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 8 سالہ محمد عیسیٰ ولد نیک عمل کے نام سے ہوئی۔