• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا جیکب لائن، گارڈن اور ایف سی ایریا کی مختلف ڈسپینسریوں کا دورہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے جیکب لائن، گارڈن اور ایف سی ایریا کی مختلف ڈسپینسریوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اعلان کیا کہ ان مراکز کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کر کے ڈے کیئر سینٹرز میں اپ گریڈ اور 24گھنٹے فعال کیا جائے گا تاکہ عوام کو بنیادی اور فوری طبی سہولتیں میسر آسکیں اور بڑے ہسپتالوں پر بڑھتا ہوا بوجھ نمایاں طور پر کم کیا جا سکے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید