برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ کی ساؤتھ فیلڈ لین میں ہفتےکی رات ایک خالی مکان میں گیس کے دھماکے کا واقعہ پیش آیا۔
بریڈ فورڈ سے مقامی میڈیا کے مطابق متاثرہ مکان سے دھات کی چوری کے شبے میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق اس واقعے میں 3 افراد زخمی ہوئے تھے، جبکہ 1 زخمی اب بھی اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔