• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمسن بچوں کیساتھ زیادتی، گرفتار ملزم کے خلاف مزید 2 مقدمات درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کمسن بچیوں اوربچوں کے ساتھ زیا دتی میں ملوث شبیراحمد تنولی کے کےخلاف مزید2مقدمات درج کرلیےگئے، تعداد 6 ہوگئی، پولیس نے بتایا کہ ملزم کے خلاف مزید مقدمات متاثرہ بچیوں کے اہلخانہ کی مدعیت میں درج کیے گئے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید