کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائیں عبدالقیوم ہالیجوی اور علامہ راشد محمود سومروکی قیادت میں جے یو آئی سندھ کا امن مارچ کشمور سے شروع ہوگیا ،اسلم غوری کہنا ہے کہ امن مارچ 18 ستمبر کو کراچی میں اختتام پذیر ہوگا ، امن مارچ کے ذریعے دیہی اور شہری عوام کے مسائل کو اجاگر کیا جائے گا۔