• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ناردرن بائی پاس روڈ بلال مارکیٹ کے قریب ویلڈنگ کی دکان پر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 22سالہ کفایت اللہ ولد عبداللہ جاں بحق ہوگیا ، لاش کو ریسکیو ایمبولنس کے ذریعہ اسپتال منتقل کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید