• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گراؤنڈ سے مختلف انداز اسٹیڈیم میں نظر آیا، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو نیوز کے خصوصی پروگرام اسپورٹس فلور میں میزبان و تجزیہ کار دانش انیس نے کہا کہ پاکستان نے ایک بار پھر اچھا اسٹارٹ نہیں کیا آج کے میچ میں کافی جارحانہ طرز پر نظر آئیں دونوں ٹیمیں ۔دونوں ملکوں کے تماشائی آپس میں مل کر خوشی کا اظہار کر رہے تھے اور گراؤنڈ سے مختلف انداز اسٹیڈیم میں نظر آیا۔ دبئی سے نمائندہ جیو نیوز سید یحییٰ حسینی نے کہا کہ میں نے کئی بار پاکستان انڈیا کو کھیلتے ہوئے دیکھا ہے لیکن اس دفعہ واقعی مختلف تجربہ رہا کھلاڑیوں کے درمیان گراؤنڈ میں کشیدگی ہوتی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید