• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان آغا نے پوسٹ میچ میں جانے سے احتجاجاً منع کر دیا

دبئی(نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹیم ذرائع کا کہنا کہ کپتان سلمان آغا نے پوسٹ میچ میں جانے سے احتجاجامنع کر دیا تھا بھارتی پریزنٹر ہونے کی وجہ سے سلمان آغا پوسٹ میچ پریزینٹیشن میں نہیں گئے سلمان آغا نے پریزینٹیشن میں جانے سے انکار کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید