• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے اقتدار میں 237 دن، مقبولیت میں کمی

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدتِ صدارت کے 237 دن مکمل ہونےگئے ہیں، صدر کی خالص مقبولیت کی درجہ بندی مائنس 13فیصد ہے، جو پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 0.1 پوائنٹس کا اضافہ ہے۔ان کے پالیسیوںاور کارکردگی کو سراہنے والوں کی تعداد 41فیصد ہے جبکہ ان کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے والوں کی تعداد 55فیصد ہے جبکہ 4فیصد غیر یقینی کا شکار ہیں۔
اہم خبریں سے مزید