• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرنائی: کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے ایک کانکن جاں بحق

ہرنائی(نامہ نگار) ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلہ کان میں گیس بھرنےکے باعث دم گھنٹے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا قریبی کان میں کام کرنے والے کانکنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاش کو کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی متوفیٰ کا تعلق افغانستان سے بتایا جاتا ہےجوکہ شاہرگ میں رہائش پذیر تھا۔
اہم خبریں سے مزید