• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار اختر مینگل اور دیگر کی تعزیت

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل ، مرکزی کابینہ ، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے پارٹی رہنماءسرجن زمان بلوچ ،ضلعی فنانس سیکرٹری میر اکرم بنگلزئی ، شیر جان بنگلزئی اور ایس پی رحمت اللہ بنگلزئی کے والد میر حاجی اللہ داد بنگلزئی کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔
کوئٹہ سے مزید