• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا دورہ اقوام متحدہ، IMF نمائندوں سے ملاقاتیں شامل

نیو یارک (عظیم ایم میاں)امریکا میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کے قیام و طعام کے انتظامات کے ساتھ ساتھ ان کی مصروفیات اور ملاقاتوں کے پروگرام کو حتمی شکل دینے کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے،آئی ایم ایف، ورلڈ بینک کے نمائندوں سے ملاقاتیں شامل ہوں گی، غیر ملکی وفود سے دو طرفہ ملاقاتوں کا پروگرام بھی دورے کا حصہ ہے۔

ذرائع کے مطابق ماضی کے مقابلے میں اس سال اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے لیے آنے والے وفد کا حجم کافی بڑا ہوگا۔ 

اہم خبریں سے مزید