• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز لندن پہنچ گئے، جنیوا میں نواز شریف کی عیادت کی

اسلام آباد /کراچی ( نیوز رپورٹر/ نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے چار روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے،جنیوا میں نواز شریف کی عیادت کی،تاریخی معاہدے سے سابق وزیراعظم کو آگاہ کیا،اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور عطا تارڑ بھی موجود ہیں۔
اہم خبریں سے مزید