• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرا بے مثال استقبال پاکستان سعودی عرب محبت اور باہمی احترام کا مظہر، شہباز شریف

اسلام آباد( نیو ز ر پو ر ٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرا بے مثال استقبال پاکستان اور سعودی عرب درمیان محبت اور باہمی احترام کا مظہرہے،، میری یہ ہمیشہ کیلئے دعا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دوستی یونہی فروغ پاتی رہے اور عظمت کی نئی بلندیوں کو چھو ئے۔، میں سعودی ولی عہد کے وژن اور قیادت کا مداح ہوں جو وہ مسلم امہ کو فراہم کر رہے ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید