• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی ۔ اس سلسلے میں سول ایوی ایشن نے نوٹم جاری کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور دستیاب نہیں ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید