• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی آئرلینڈ: تارکین وطن کو تشدد اور دھمکیوں کا سامنا، نسلی فسادات کا خطرہ

بلفاسٹ (نیوز ڈیسک)شمالی آئرلینڈ میں تارکین وطن کودھمکیوں ،پرتشدد واقعات کے بعد بدامنی پھیلنے اور نسلی فسادات کاخطرہ ہے، سرکاری دستاویزات میںحکومت کو متنبہ کیاگیا ہےکہ رواں برس موسم گرما میں بیلیمینا، لارن اور دیگر قصبوں میں تارکینِ وطن کے خلاف ہونےوالےپرتشدد واقعات کے نتیجے میں متعدد خاندانوں کووہاں سے بھاگنے اور اپنے گھربار سے محروم ہونا پڑا تھا اور اب ایسی کوئی صورتحال پیدا ہوئی توحکومت کو بے گھر افراد کو پناہ دینے کیلئےفوجی ٹھکانے استعمال کرنے پڑ سکتے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید