پیرس (اے ایف پی) اسرائیل کا بائیکاٹ، مشہور شخصیات اور فنکار کھل کر سامنے آ گئے، جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کے دور کے بائیکاٹ جیسی کامیابی حاصل کر نے کی امید ۔ تفصیلات کے مطابق موسیقی، فلم، اور پبلشنگ انڈسٹریز سے تعلق رکھنے والے مغربی فنکار بڑھتی ہوئی تعداد میں غزہ جنگ پر اسرائیل کا ثقافتی بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، اور امید کر رہے ہیں کہ جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کے دور کے بائیکاٹ جیسی کامیابی حاصل کر سکیں گے۔