• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، کووِڈ ویکسین کی عام سفارش ختم، فیصلہ اب مریض اور ڈاکٹر کرینگے

واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکا میں کووِڈ ویکسین کی عام سفارش ختم، فیصلہ اب مریض اور ڈاکٹر کی مشاورت سے ہوگا۔ ہیلتھ سیکریٹری کینیڈی جونیئر کے مقرر کردہ مشاورتی پینل کا اعلان، ویکسین تک رسائی انشورنس کے ذریعے بدستور ممکن رہے گی۔ امریکی ہیلتھ سیکریٹری رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کے مقرر کردہ ویکسین مشیروں کے پینل نے کووِڈ-19 ویکسین سے متعلق ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید