• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضرورت سے زیادہ مطالبات کے سامنے کبھی ہتھیار نہیں ڈالیں گے، صدر پزشکیان

تہران (نیوز ڈیسک)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران مغربی طاقتوں کی جانب سے ’’سنیپ بیک‘‘ عمل کے ذریعے اس پر پابندیاں دوبارہ عائدکئےجانے کی صورت میں حالات پر قابو پالے گا۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق صدرمسعود پزشکیان کاکہنا تھا کہ ہم ضرورت سے زیادہ مطالبات کے سامنے کبھی ہتھیار نہیں ڈالیں گے کیونکہ ہمارے پاس صورتحال کو تبدیل کرنے کی طاقت ہے۔وہ وہ راستہ بلاک کرتے ہیں، لیکن یہ دماغ اور خیالات ہیں جو راستے کھولتے یا بناتے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید