• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جواء سٹّہ کھیلنے اور فحش حرکات میں ملوث 9 خواتین سمیت 19 ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرکے 9خواتین سمیت 19ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات اور آلات قمار بازی برآمد کئے گئے،درخشاں پولیس نے فحاشی کے اڈوں چھاپہ مار کر 5مرد اور 9خواتین کو غیر اخلاقی و فحش حرکات میں ملوث پا کر گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے، بن قاسم پولیس نے سندھی گوٹھ نورانی ہوٹل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے جواء سٹّہ کھیلنے میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کر کے 70ہزار روپے نقدی ، 6 موبائل فونز ، ٹوکن اور پرچیاں برآمد کر لیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید