• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیل مل پل پر ملزمان 2 پولیس اہلکاروں کو لوٹ کر فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسٹیل مل پل پر مسلح ملزمان نے دو پولیس اہلکاروں سے نقد رقم اور موبائل فون چھین لیئے ،پولیس نے بتایا کہ ہفتے کی دوپہر اسٹیل ٹاؤن تھانے کے شعبہ تفتیش کے سب انسپکٹر نظام لغاری اوراے ایس آئی عزیز اسٹیل مل پل پر موٹرسائیکل روک کر کسی کو موبائل فون سے بات کررہے تھے کہ اس دوران دو ملزمان انھیں لوٹ کر فرار ہوگئے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید