• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرمیڈیٹ آرٹس اور کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات کے اسکروٹنی فارم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ آرٹس اور کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات برائے 2025ء کے اسکروٹنی فارم بروز منگل 23 ستمبر سے 21 اکتوبر 2025ء تک وصول کیے جائیں گے،اسکروٹنی کروانے کے خواہشمند طلباء اپنے اسکروٹنی فارم فی پرچہ 1000روپے فیس کے ساتھ درج بالا تاریخوں میں انٹربورڈ میں واقع بنک کے بوتھ میں جمع کرواسکتے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید