• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر کراچی نے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے شہری مسائل کا جائزہ لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے پیر کو شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے بارشوں کے بعد صفائی اور سیوریج سمیت شہری مسائل کا جائزہ لیا، دورہ کے موقع پرڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو اورڈپٹی کمشنرکیماڑی راجہ طارق چانڈیو، مینجنگ ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی، سی اواو واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اسداللہ اور ڈائریکٹر ترقیات اور منصوبہ بندی نسیم بھٹو ان کے ہمراہ تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید