• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلبرگ ٹاؤن، پارکس میں تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سندھ ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق گلبرک ٹاؤن نے پارک اور کھیل کے میدانوں میں جاری کمرشل سرگرمیوں پر مکمل پابندی لگادی ٹاؤن انتظامیہ کی طرف سے خلاف ورزی کرنے والوں کو نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں ٹاؤن نے کہا ہے کہ یہ سرگرمیاں ایڈمنسٹریٹر دور سے جاری تھیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید