• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) میمن گوٹھ تھانے کی حدود ملیر ندی کاٹھور پل کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی،پولیس کے مطابق لاش ڈملوٹی نمبر 8کے مقام سے ملی ہے ،متوفی کی عمر 60 برس کے قریب ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید