• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای چالان اگلے ماہ سے شہریوں کو گھروں پر ملنا شروع ہوجائیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہرمیں فیس لیس نظام کے تحت ای چالان اگلے ماہ سے شہریوں کوگھروں میں ملنا شروع ہوجائیں گے، ٹریفک پولیس کراچی نےپاکستان پوسٹ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پردستخط کر دیئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید