• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( پ ر) چئیرمین پاکستان غریب عوام پارٹی سید ارشدحسین نے بانی پارٹی تنویر حسینی کی چھوٹی صاحب زادی کے شوہر اسلم صدیقی کے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں انتقال پر اہل خانہ اور پسماندگان سے اپنی دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید