• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی سیکٹر 12 سی میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں منگل کو اچانک آگ بھڑک اٹھی،جو دیکھتے ہی دیکھتے تیز ہوتی چلی گئی ، اطلاع ملتے ہی فائر برگیڈ کی 4 گاڑیاں جائے وقوع پہنچیں، فائر آفیسر کے مطابق فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 1 گھنٹے کی جدو جہد کے بعد قابو پا لیا گیا ، سینئر اسٹیشن آفیسر عارف منصوری کے مطابق آگ دو منزلہ فیکٹری کے میزانائن فلور پر لگی تھی، وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید