• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی ایم ایس او کے تحت ’’جشنِ اردو‘‘ کے عنوان سے تین روزہ تقریبات کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اے پی ایم ایس او کے زیرِ اہتمام ’’جشنِ اردو‘‘ کے عنوان سے شاندار تین روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا،جس میں بیت بازی، مباحثہ، ملی نغمے، غزل گوئی، قوالی اور مشاعرہ شامل ہیں ، افتتاحی تقریب میں معزز مہمانوں کی شرکت ہوئی ،جن میں ایم کیو ایم کے سینیٹر عامر چشتی، سابق رکن قومی اسمبلی ابوبکر صدیقی اور انچارج اے پی ایم ایس او حافظ شہریار شامل تھے، پہلے دن پروگرام میں بیت بازی اور مباحثے کے مقابلے ہوئے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید