• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی میں فارنزک ڈی این اے کے استعمال پر سمپوزیم کل ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ فرانزک ڈی این اے اور سیرولوجی لیبارٹری (ایس ایف ڈی ایل)، جامعہ کراچی کے تحت ”ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور کریمنل جسٹس سسٹم میں فارنزک ڈی این اے کا استعمال“ کے موضوع پر تیسرا سمپوزیم جمعرات کی صبح (25ستمبر) ڈاکٹر پنجوانی سینٹر فار مولیکیولر میڈیسن اینڈ ڈرگ ریسرچ (پی سی ایم ڈی)، جامعہ کراچی میں منعقد ہوگا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید