• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ شبیر میثمی کی قمر زمان کائرہ سے ملاقات، گلگت بلتستان و دیگر امور پر گفتگو

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماء قمر زمان کائرہ سے اہم ملاقات کرکے موجودہ گلگت بلتستان کی سیاسی صورتحال و دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگوں کی اس موقع پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری محمد علی قائد و دیگر رہنماء بھی موجود تھے، علامہ شبیرحسن میثمی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر پنجاب بھر میں اسلامی تحریک پاکستان اور زہرا اکیڈمی کی جانب سے کی جانے والی امدادی کاموں کی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید