• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان دنیا میں مسلم امہ کے لیڈر کے طور پر سامنے آیا ہے، راجہ خلیق انصاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور سعودی حکومت کے درمیان دفاعی معاہدہ خطے میں گیم چینجر ثابت ہوگا، اس بات کا اظہارترجمان حکومت پاکستان برائے اطلاعات سندھ بیرسٹر راجہ خلیق انصاری نےمیڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا پاکستان اس وقت دنیا میں مسلم امہ کےلیڈر کے طور پر سامنے آیا ہے، آج مسلم لیگ حکومت کی پالیسیوںکی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام گونج رہا ہے، بھارت جو کل تک ہمیں تنہا کرنا چاہتا تھا، آج اپنی منفی حرکتوں کی وجہ سے خود تنہا کھڑا ہے جبکہ پاکستان اس وقت دنیا میں مرکز نگاہ ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید