• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھر میں ڈکیتی کے ملزمان گرفتار، لوٹا گیا 4 تولے سونا اور 50لاکھ سے زائد نقدی برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ اولڈ کوتوالی کی گزشتہ برس گھر میں ہونے والی ڈکیتی کے دوران لوٹے گئے سامان کی برآمد گی، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ اولڈ کوتوالی محمد افضل نے مدعی مقدمہ کے ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے 4تولے سونا اور 53لاکھ 48ہزار سے زائد نقدی برآمد کر کے مدعی مقدمہ کے حوالے کر دیا۔
ملتان سے مزید