• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا این سی سی آئی اے ملتان حکام کے مطابق ٹیم نے گزشتہ روز بہاولنگر کی رہائشی خاتون زینت النسا کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم رضا حیات کو گرفتار کیا ملزم بہاولپور اور خانیوال کا رہائشی نکلا۔
ملتان سے مزید