• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ زراعت کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی جعلی اور زائدالمیعاد زرعی ادویات ضبط

ملتان(سٹاف رپورٹر ) محکمہ زراعت ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی جعلی اور زائدالمعیاد زرعی زہروں کا بھاری ذخیرہ برآمد کرلیا،محکمہ زراعت کی  ٹیم کے مطابق کارروائی کے دوران 6 ہزار 661 لیٹر اور 1 ہزار 292 کلوگرام زہر برآمد ہوا، جس کی مالیت 5 کروڑ 54 لاکھ 57 ہزار روپے سے زائد ہے۔زائدالمیعاد زرعی زہر  دوبارہ پیکنگ اور ری لیبلنگ کے ذریعے مارکیٹ میں فروخت کرنے کی تیاری کی جارہی تھی۔
ملتان سے مزید