• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک امتحان کی رول نمبر سلپس جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈملتان نےمیٹرک دوسراسالانہ امتحان2025ء کے لیے رول نمبر سلپس جاری کردیں ،حکام کے مطابق امیدوار اپنی رولنمبر سلپس بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔ امتحان 29 ستمبر سے شروع ہوگا اور پہلا پرچہ ایجوکیشن اور تاریخ اسلام کا منعقد ہوگا۔
ملتان سے مزید