• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی سکول پر ہوائی فائرنگ ،دو افراد پر تشدد، مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) سابق سٹوڈنٹ کا ساتھیوں کے ہمراہ نجی سکول پر دھاوا ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلانے اور دو افراد کو پسٹل کے بٹ مارکر زخمی کرنے کے الزام میں پولیس نے 1نامزد دیگر نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ملتان سے مزید