• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز کی مسلم لیگ (ن) امریکا کے عہدیداروں سے ملاقات

نیو یارک (عظیم ایم میاں) وزیراعظم شہبازشریف نے نیویارک پہنچنے پر سب سے پہلے مسلم لیگ (ن) امریکا کے عہدیداروں اور کارکنوں پر مشتمل20 افراد کے ایک گروپ سے ملاقات کی اور انہیں مختصر خطاب کے ذریعے ہدایات بھی دیں۔ اس موقع پر پاکستانی قونصلیٹ کی جانب سے اس گروپ کو وزیراعظم سے ملاقات کے لیے دی جانے والی ہدایات اور گروپ میں شامل افراد کی تعداد کم کرنے کی تاکید سمیت تمام ملاقات دھرے کے دھرے رہ گئے اور مسلم لیگ (ن) کے ذمہ داروں نے اپنے ہمراہ آنے والے تمام افراد کے ساتھ ملاقات کی۔

اہم خبریں سے مزید