• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی شہر ڈیلس میں وفاقی ادارے کے حراستی مرکز پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

کراچی(نیوزڈیسک)امریکا کے شہر ڈیلس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے فیلڈ آفس اور حراستی مرکز پر فائرنگ کے واقعے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ مقامی اور وفاقی حکام کے مطابق حراستی مرکز پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور نے بعد ازاں خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ڈیلس پولیس کے مطابق صبح تقریباً 6 بج کر 40 منٹ پر شمال مغربی ڈیلس میں واقع ICE آفس کے قریب فائرنگ کی اطلاع ملی۔

دنیا بھر سے سے مزید