• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کو نوبل انعام چاہیے تو غزہ جنگ بند کروائیں، فرانسیسی صدر

نیو یارک(نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ واقعی نوبل امن انعام چاہتے ہیں تو انہیں غزہ کی جنگ ختم کرانا ہو گی۔ نیویارک سے فرانسیسی ٹی وی BFM کو انٹرویو میں ماکروں نے کہا، ’’ اس جنگ کو ختم کرنے کے لیے صرف ایک شخص کچھ کر سکتا ہے اور وہ امریکی صدر ٹرمپ ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کے برعکس یورپی ممالک اسرائیل کو وہ ہتھیار یا سازوسامان فراہم نہیں کرتے۔

دنیا بھر سے سے مزید