• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کی نیویارک میں چین کے وزیرِ اعظم کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں شرکت

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)وزیرِ اعظم شہباز شر یف نے نیویارک میں چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ کی سربراہی میں منعقدہ عالمی ترقیاتی اقدام (GDI) کےموضوع پر اعلی سطح اجلاس میں شرکت کی۔
اہم خبریں سے مزید