• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ ن ملتان شہر کے نائب صدر کی خوشدامن کی نماز جنازہ ادا

ملتان (سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن ملتان شہر کے نائب صدراور جوائنٹ سیکرٹری لیبر ونگ پنجاب کی ساس کی نماز جنازہ  چونگی نمبر 11پر ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں   حاجی محمد جاوید اختر انصاری سابق مشیر وزیر اعلیٰ شیخ محمد طارق رشید سابق ایم این اے وٹکٹ ھولڈر ایم پی اے ملک جمشید وقاص سید عبد المجید شاہ ملک شکیل بھٹی محمد راشد ڈاکٹرمقیت ضیا انصاری اسلم نکا سوتر والہ محمد علی انصاری سجاد بھٹی کونسلر حاحی فرید جلال پور ی اسلم جلال پور ی رمضان جلال پور ی نعیم حمید انصاری مرحومہ کے بیٹے اعجازِ انصاری اسرار انصاری افتخار انصاری اور مشیر رڈاق مدثر رزاق نے شرکت کی ۔
ملتان سے مزید