• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7 سالہ بچے کے اغوا اور قتل کا اعترافی بیان، ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے لانڈھی کے علاقے میں 7سالہ بچے کے اغوا اور قتل کے کیس میں اعترافی بیان کے بعد ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،ملزم سہیل قریشی اور احسن کی جانب سے زیر دفعہ 164 کے تحت بیان قلمبند کروایا گیا،ملزم احسن نے اپنے بیان میں کہا کہ میں گمراہ ہوگیا تھا، زیادتی کے بعد شرمندگی سے بچنے کے لیے بچے کو قتل کردیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید