پشاور (لیڈی رپورٹر)سعودیہ میں مکہ مکرمہ کے خطیب مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کی غائبانہ نماز جنازہ پشاور صدر میں خیبرمسجد میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں فرزندان اسلام نے شرکت کی ان کی غائبانہ نماز جنازہ کی امامت پاکستان مرکزی مسلم لیگ خیبرپختونخوا کے صدر عارف اللہ خٹک نے کروائی۔