• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا قرآن پاک کی تلاوت سے خطاب کا آغاز

اسلام اآ باد ( نیو زر پورٹر):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا۔ 

جمعہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نےسورۃ البقرہ کی آیت 177 کی تلاوت کی۔

اہم خبریں سے مزید