• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران اور روس کا 25 ارب ڈالر کا معاہدہ، چار نئے ایٹمی ری ایکٹر تعمیر ہونگے

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران اور روس کا 25ارب ڈالر کا معاہدہ،چار نئے ایٹمی ری ایکٹر تعمیر ہونگے۔ منصوبہ صوبہ ہرمزگان کے شہر سیریک میں 500ایکٹر رقبے پر مکمل ہوگا، ایرانی صدر پزشکیان کا اقوام متحدہ میں کہنا تھاکبھی ایٹم بم نہیں بنائیں گے۔معاہدے کا اعلان ایسے وقت میں ہوا جب سلامتی کونسل ایران پر دوبارہ پابندیوں کی ووٹنگ کرنے والی ہے۔

اہم خبریں سے مزید