• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریتی بجری کی غیرقانونی کھدائی اور ترسیل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )میمن گوٹھ پولیس نے ریتی بجری کی غیر قانونی کھدائی اور ترسیل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سلطان کا مقصد غیر قانونی ریت و بجری چوری کرکے فروخت کرنا تھا۔پولیس کی جانب سے ریتی بجری سے بھرے ڈمپر کو ضابطے کے تحت قبضہ میں لے لیا گیا ہے جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید